counter easy hit

دونوں بڑی جماعتوں سمیت تمام لسانی اور گروہی جماعتوں نے اب تک صوبائیت اور انفرادی ایجنڈوں کو نہیں چھوڑاجبکہ قومی ایجنڈا صرف تحریک انصاف نے پیش کیا ہے، یاسر قدیر

پیرس ( نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما یاسر قدیر کا کہنا ہے کہ  پیپلز پارٹی اور ن لیگ سمیت تمام چھوٹی جماعتیں اپنے اپنے صوبائی چورن بیچ رہی ہیں جبکہ پچھلے دس سال کی حکومتیں گواہ ہیں کس طرح چھوٹی جماعتوں نے دونوں پی پی اور ن لیگ کو بلیک میل کر کے اپنے فائدے اٹھائے ہیں ۔ ان کے پاس کسی قسم کا کوئی قومی ایجنڈا نہیں جس کیلئے قوم انہیں پھر آزمائے۔

انہوں نے کہا کہ چیئرمین عمران خان نے تعلیم ، صحت، دفاع، ،داخلہ ، خارجہ سمیت تمام شعبوں کو اپنے منشور میں شامل کر کے جمہوریت کی چیمپئن کہنلانے والی دونوں جماعتوں کو آئینہ دکھا دیا ہے۔ عوام بھی 25 جولائی کے دن ان جماعتوں کو ان کے محدود اور تنگ  خیالات پر رد کردیں گی۔

YASIR QADEER, PTI, FRANCE, SAYING, ONLY, PTI, HAVE, NATIONAL, AGENDA, PMLN, PPP, ARE, SELLING, THE, PROVINCIAL, CHOORAN

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website