پٹواریوں کیلئے شرم کا مقام ہے جو کہ کرپشن چھپانے کیلئے اپنے لیڈر کے مرے ہوائے والد کی قبر کا سہارا لے رہے ہیں، یاسر قدیر
پیرس(ایس ایم حسنین) تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما یاسر قدیر نے کہا ہے کہ ایسے کارکن کسی تھکی ہوئی جمہوریت میں بھی کسی پارٹی کو نہیں ملے ہونگے جیسے نورے اور اسکے حواری ہیں ۔ پٹواری اپنے لیڈر کے والد کی قبر کو بھی داغدار بنا رہے ہیں۔اور بات تمیز سکھانے کی کرتے ہیں۔ ایسے خودکش کارکن تو شاید ہی تاریخ کی کسی نااہل ترین پارٹی کو ملے ہوں۔