counter easy hit

سرکاری افسر ان کی کرپشن کا منہ بولتا ثبوت ، تنخواہ عوام کے ٹیکسوں کے پیسے سے لیتے ہیں اوردست بدستہ غلام شریف فیملی کے بنے ہوئے ہیں، یاسمین فاروق

YASMEEN, FAROOQ, PPP, LAHOREسرکاری افسر ان کی کرپشن کا منہ بولتا ثبوت ، تنخواہ عوام کے ٹیکسوں کے پیسے سے لیتے ہیں اوردست بدستہ غلام شریف فیملی کے بنے ہوئے ہیں،یاسمین فاروق، پاکستان پیپلز پارٹی، لاہور

لاہور؍پیرس(ایس ایم حسنین) یاسمین فاروق، صدر پیپلز پارٹی صوبائی ویمن ونگ، لاہور   نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ ایسے اداروں کو کیسز ریفر کرہی ہے جو پہلے ہی شریف فیملی کی بیساکھی بنے ہوئے ہیں اس سے ایک سعی لاحاصل کے سوا کئی کریڈٹ نہیں ملے گا۔ سپریم کورٹ چاہے تو اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے ملک طور پر ہر ادارے کو کرپشن سے پاک کر سکتی ہے۔ چیئرمین نیب یا ایف آئی اے کی جرات نہیں کہ وہ سپریم کورٹ کو نہ کرسکیں مگر پھر بھی چیئرمین نیب انتہائی غیر سنجیدگی اور ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کرپشن ریفرنسز پر اپنے ادارے کی رپورٹس پیش نہیں کر رہے جس کیلئے وہ ایک کرپٹ افسر کے طور پر جانے جاچکے ہیں

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website