counter easy hit

جس طرح حکومت نے پراپرٹی ٹائیکون کے ساتھ سوٹ کیسوں کے تبادلے کر کے اسے پشاور میں ہائوسنگ سکیم لگانے کی اجازت دی وہ حکومت کا اصلی چہرہ ہے، یاسمین فاروق

جس طرح حکومت نے پراپرٹی ٹائیکون کے ساتھ سوٹ کیسوں کے تبادلے کر کے اسے پشاور میں ہائوسنگ سکیم لگانے کی اجازت دی وہ حکومت کا اصلی چہرہ ہے، یاسمین فاروق

لاہور/اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی پی آراو یاسمین فاروق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومتی اہلکار جس طرح ایک تاجر اورپراپرٹی ٹائیکون کے ساتھ ڈیل کر کے ان سے بھاری رقوم سوٹ کیسوں میں وصول کر کے انکا اوراپوزیشن کا میڈیا ٹرائل کر رہے ہیں اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت خود ایک بہت بڑے مافیا کا حصہ ہے یہ لوگ اندھا دھند کرپشن کی داستانیں رقم کر رہے ہیں۔

پراپرٹی ٹائیکون کیساتھ سیٹلمنٹ کے بہانے جس طرح اسے پشاور میں کاروبار کی اجازت ملی وہ حکومت کا گھنائونا چہرہ بے نقاب کرنے کیلئے کافی ہے۔

 

 

YASMEEN FAROOQ, PPP, LAHORE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website