counter easy hit

خواجہ آصف نے شیریں مزاری کے حوالہ سے مذموم حرکت کی ،یاسمین فاروق

 Yasmin Farooq

Yasmin Farooq

پیرس(نمائندہ خصوصی) خواجہ آصف نے یہ مذموم حرکت دانستہ کی تھی کیونکہ وہ قوم کی توجہ پانامہ لیکس اور بجلی بحران سے ہٹانا چاہتے تھے ،خواجہ آصف ملک کے نہیں بلکہ وزیراعظم اور آئی ایم ایف کے دفاع کے وزیر ہیں جو دوسروں کو شرم اور حیا کا درس دیتے ہیں لیکن شرم اور حیا خود کبھی ان کے پاس سے ہو کر نہیں گزری۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنمایاسمین فاروق نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف کی قومی اسمبلی کی رکنیت فوری طور پر معطل کی جائے۔