counter easy hit

کارکن تیاری کریں ، کرپٹ حکمرانوں کو گھر بھیجنے کا وقت آ گیا ، یاسمین فاروق

Yasmin Farooq

Yasmin Farooq

پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپٹ حکمرانوں کو گھر بھیجنے کا وقت آگیا ہے ، کارکن احتجاج کی تیاری کریں۔ ان خیالات کا اظہار یاسمین فاروق سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف اور مسلم لیگ ن کے دیگر قائدین نے گوشواروں میں غیر ملکی جائیدادیں ظاہر نہیں کیں اس لیے انہیں نااہل قرار دیا جانا چاہیے ، ن لیگ کی فرضی مقبولیت اور کھوکھلی ترقی کے سفر کا پول جلد ہی کھل جائے گا۔