محترم حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم السلام علیکم! ایک ٹوٹکہ بھیج رہا ہوں اگر کسی کو فائدہ ہوجائے تو صدقہ جاریہ ہے۔ سالہا سال پرانا درد ہو( زخم نہ ہو)۔ دودھ آگ پر رکھیں اور اس میں اتنی مقدار میں نمک ڈالیں کہ وہ دودھ پھٹ جائے‘ دہی سا بن جائے‘ دو تین دفعہ درد والی جگہ پررکھ کر باندھ دیں‘ ان شاء اللہ شفاء ہوگی۔ نہایت آزمودہ ٹوٹکہ ہے۔