یمن میں حوثی باغیوں نے 2امریکی قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔ ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی سیکریٹری خارجہ جان کیری نے میڈیا کو بتایا کہ رہا حوثی باغیوں نے یرغمال بنائے گئے 2امریکی شہری رہا کردیے ہیں۔
رہا کیے گئے دونوں امریکیوں کو اومان منتقل کردیا گیا ہے۔ امریکیوں کی رہائی کے لیے اومان کی حکومت حوثی باغیوں سے مزاکرات کیے تھے۔