Yes I am the son of Benazir fear with me Bilawal
چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میں ہاں میں بے نظیر بھٹو کا بچہ ہوں اس لئے مجھ سے ڈرو۔
گزشتہ روز وزیرداخلہ چوہدری نثار کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر اپنے ٹویٹ میں چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ہاں میں بچہ ہوں، بے نظیر بھٹو کا بچہ، گنجا لیگ مجھ سے ڈرو۔
بلاول کا مزید کہنا تھا کہ میرے والدین اپنی شادی کی 29 ویں سالگرہ منا سکتے تھے لیکن دہشت گردوں نے ہم سے یہ موقع چھین لیا، اس کے باوجود ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ بلاول کا مزید کہنا تھا کہ میرے والدین اپنی شادی کی 29 ویں سالگرہ منا سکتے تھے لیکن دہشت گردوں نے ہم سے یہ موقع چھین لیا، اس کے باوجود ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔