پیرس ۔یس ڈیسک ) یس اردو ایک انٹر نیشنل ویپ سائٹ ہے ۔جس نے مختصر سے عرصہ میں صحافت وہ مقام حاصل کیا ہے جو بڑے عرصہ بعد حاصل ہوتا ہے یس اردو نے پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی سیکرٹری احمد جواد نے پرنٹ میڈیا کو پی ٹی آئی کے اورسیز عہدوں کے متلق جو بیان دیا اس کی تردید وہ ہی کرسکتے ہیں کسی اور ماموں بنے کی ضرورت نہیں۔ یس اردو کے خلاف بازاری زبان استمال کرنے اور اس کو دی گئی قانونی چار جوئی کی دھمکی دینے والوں پر واضع کیا جاتا ہے کہ یس اردو کی انتظامیہ کے اجلاس میں یہ طے ہوا کہ متلقہ شخص کے خلاف قانونی کاروائی کے علاوہ اس کی دھمکی کو صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کرنے والی عالمی تنظیم کو آوٹ آف باڈر جس کا ہیڈکواٹر پیرس میں ہے کو بھجوایا جارہا ہے تاکہ ایک فیس بک کی سائڈ میں لگائی یس اردو کے خلاف بازاری زبان استمال کرنے والے من کھڑت دھمکی کا سختی سے نوٹس لیا جائے یس ارود کی ٹیم میں پڑھے لکھے صحافیوں کی ٹیم شامل ہے وہ بہتر جانتی ہے کہ خبر کیا ہوتی ہے اس کی شکائت پی ٹی آئی کی پنچائت کو بھی بھجوائی جائے گی جو اس مقصد کےلئے قائم کی گئی ہے گذشتہ روزجس کی تعارفی تقریب کے دوران بھی پی ٹی آئی کی ایکزیکٹو کمیٹی کے بعض سینئر ممران نے بھی مذکورہ شخص کو سخت لیجا میںرویہ درست رکھنے کی تلقین کی اور واضع کیا کہ پی ٹی آئی کو بڑھتی ہوئی مقبولیت کو قائم رکھا جائے اور ذاتی عنا کو پارٹی میں ہرگز نہ نکلا جائے