اناللہ وانا الیہ راجعون، پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما عبدالستار ملک کے جوانسالہ نواسے ملک محمد حسیب کا سعودیہ میں رضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا
پیرس؍جدہ؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے مرکزی راہنما عبدالستارملک آف فرانس کا جوان سال لاڈلہ نواسہ ۔ ملک محمد حسیب ولد ملک شکیل احمد حائل ( سعودی عرب ) میں رضا الہی سے وفات پا گیا ہے ۔ جس کی میت سعودیہ سے فیصل آباد ( پاکستان ) آنے پر نماز جنازہ کا اعلان کیا جائے گا ۔
رابطہ نمبر
ملک شکیل حائل ( سعودیہ )
00966 501 329 632
رابطہ نمبر: عبدالستار ملک
94 56 87 98 6 33+
7350555 312+