لیہ(یس اردو نیوز) گھریلو جھگڑے روزانہ کی بنیاد پر انسان کی موت کو قریب لے آتے ہیں، ذرا سی توجہ ہمیں ان مسائل سےنجات دے سکتی ہے مگر گھریلو ناچاقیاں اور انا پرستی ہمیں ان مسائل سے نمٹنے کی طرف توجہ نہیں دینے دیتی۔ ایسی ہی کہانی کا شکار شبانہ بھی ہوئی ہے ۔ جوکہ آج صبح گھریلو ناچاقی سے پریشان شبانہ ولدیت محمد نجیب نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی، مرحومہ برج ویو نزد میٹرک بورڈ آفس میں رہائش پزیر تھیں۔ اہلخانہ صدمے اورغم سے نڈھال کف افسوس ملنے سے زیادہ کچھ نہیں کرسکتے۔جبکہ انسان کو یہ سننے کیلئے کہ ’’آدمی یا عورت اچھے تھے مرنا پڑتا ہے۔