counter easy hit

دھرنا ڈرامہ دوبارہ ناکام ، وزیر اعظم سرخرو ہونگے ،خان یوسف

Yousaf Khan

Yousaf Khan

پیرس(عمیر بیگ)عوامی مسائل حل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے بھی اقدامات کئے جارہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے ایک خصوصی ملاقات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، ا نہوں نے کہا کہ عمران خان کا دھرنا ڈرامہ اس بار بھی ناکام ہو گا جبکہ وزیر اعظم نواز شریف سرخرو ہوں گے۔