counter easy hit

ن لیگ سرزمین پاکستان کی محافظ ہے، خان یوسف

Yousaf Khan

Yousaf Khan

پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کی حکومت ملکی معیشت کو مضبوط بنانے کیساتھ ساتھ وطن عزیز کی جغرافیائی و نظریاتی سرحدوں کے تحفظ کیلئے بھی اپنا بھرپور کردار ادا کررہی ہے۔ امریکی ڈرون حملوں پر حکومت پاکستان کی جانب سے امریکہ کو سخت انتباہ اس امر کی واضح دلیل ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، اْنھوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن عوامی حقوق اور سرزمین وطن کی محافظ ہے پاکستان کی سرزمین کے ایک ایک انچ کا دفاع یقینی بنایا جائے گا