پیرس (عمیر بیگ)ہشتگر دی کے نا سور کا جلد خا تمہ ہوگا۔ میاں نو از شریف نے ہمیشہ ترقی و خوشحالی کی سیا ست کو ترجیح دی ہے۔ وہ پا کستا ن کو صحیح معنو ں میں ایشیا کا ٹا ئیگر بنا ڈالیں گے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے ایک خصوصی ملاقات میں کیا، انہوں نے کہا کہ میاں نو از شریف پا کستا ن سے توانائی بحرا ن کے خا تمہ کے لیے انتھک کو ششیں کر رہے ہیں۔ وہ دن دور نہیں جب لو ڈشیڈنگ جیسے بحرا ن کا جن ہمیشہ ہمیشہ کے لئے بو تل میں بند ہو جا ئیگا