counter easy hit

عمران خان انتشار کی سیاست کو ہوا دے رہے ہیں:خان یوسف

Yousuf Khan

Yousuf Khan

پیرس(عمیر بیگ)عمران خان کا خطاب قوم کا وقت ضائع کرنے کے مترادف تھا۔ عمران خان پاکستان میں انتشار کی سیاست کو ہوا دے رہے ہیں۔ ان خیالا ت کا اظہار پاکستان مسلم لین فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں وطن عزیز ترقی کی منازل طے کررہا ہے۔ پاکستان کے غیور عوام ترقی کیخلاف کی جانے والی سازشوں کوناکام بنا دینگے