پیرس(عمیر بیگ)عمران خان منفی سیاست کے علمبردار اور غیر سنجیدہ رویہ کو فروغ دینے کے ماہر ہیں، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے ایک خصوصی ملاقات مین نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ۔ پی ٹی آئی معاملات سٹرکوں پر حل کرنے کی دھمکیاں دے رہی ہے۔دھرنا سیاست سے عمران خان کو نہ پہلے کچھ حاصل ہوا تھا اور نہ آئندہ ہو گا ،