پیرس(عمیر بیگ)دھر نا پا رٹی عو ام کو گمر اہ کر رہی ہے،انکے پا س ملک کی تر قی یا بہتری کیلئے کو ئی منشور نہیں ہے ملک کے با شعور عوام جا نتے ہیں کہ میا ں نواز شر یف ایک محب وطن لیڈر ہیں ، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے ایک خصوصی ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ دھر نے والے پاکستان کی تر قی کا پہیہ جا م کر نا چا ہتے ہیں۔