پیرس(عمیر بیگ)آف شور کمپنیوں میں نام آنے پر عمران خان کے پاس شور مچانے کو کا ئی جواز نہیں رہا۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے ایک ملاقات میں کیا، انہوں نے کہا کہ جس روز سے پا ناما لیکس کی پہلی فہر ست شائع ہو ئی عمران خان نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے خلاف تحقیقات کی رٹ لگا رکھی تھی۔ ا ب عمران خان کو حوصلہ کر کے قوم کو بتا نا چاہیے کہ ان کا ذریعہ آمدنی کیا ہے