پیرس(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ نے فلاح عامہ کے لیے پنجاب کامثالی بجٹ پیش کرکے غریب عوام کے دل جیت لئے ہیں۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہاکہ پنجاب بجٹ مضبوط معیشت اور فلاح عامہ کے لیے سنگ میل ثابت ہوگا