پیرس(عمیر بیگ)باشعور قوم نے کپتان کو بلدیاتی انتخابات میں ناک آؤٹ کردیا ہیان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرک سیکرٹری خان یوسف نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔مسلم لیگ (ن) کی حکومت وعدوں کی پاسداری پریقین رکھتی ہے اور اپنے عہد کی تکمیل کرتے ہوئے میاں محمدنوازشریف کی قیادت میں مضبوط و مستحکم اور خوشحال اور روشن پاکستان بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے دہشت گردی سے پاک ملک کیلئے پوری قوم نے یک جان ہوکر حکومت اور پاک فوج کے شانہ بشانہ قربانیاں دیکر محفوظ پاکستان کی بنیاد رکھ دی ہے