پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا میاں برادران کا اولین مشن ہے۔ ان خیالات کا اظہار خان یوسف جنرل سکیرٹری پاکستان مسلم لیگ ن فرانس نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو سے کیا، اْنہوں نے مزید کہا کہ فضول دھرنا بازی اور منفی سیاست کرنیوالے پاکستان کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے