counter easy hit

ن لیگ ناقابل تسخیر سیاسی جماعت ہے :خان یوسف

 Yousuf Khan

Yousuf Khan

پیرس(نمائندہ خصوصی) آزاد کشمیر کے عوام نے ن لیگ کے حق میں فیصلہ دے کر مخالفین کو ان کی اوقات دکھا دی ہے۔ن لیگ ناقابل تسخیر سیاسی جماعت ہے۔ ان خیالات کا اظہار خان یوسف جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ آزاد جموں و کشمیر کے عوام نے بھی ترقی کے وڑن کو ووٹ دیا ہے۔ خدمت کے ایجنڈے کی بدولت میاں نواز شریف 20 کروڑ عوام کے دلوں پر راج کر رہے ہیں۔ کوئی خواب بھی نہ دیکھے اگلے الیکشن میں بھی مسلم لیگ (ن) ہی اقتدار میں آئے گی۔