counter easy hit

توانائی بحران کا خاتمہ ترجیح ہے :خان یوسف

 Yousuf Khan

Yousuf Khan

پیرس(عمیر بیگ)حکومت کی پہلی ترجیح توانائی بحران کا فی الفورخاتمہ ہے ،انہوں نے کہا کہ قائدین وطن عزیز اور قوم سے انتہائی مخلص ، عوام کی خوشحالی کیلئے دن رات کوشاں ہیں ، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ تابی گیس منصوبے پر عملدرآمد سے عوام کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے جان چھوٹ جائے گی۔