فرانس کے شہر پیرس میں پلاس ریپبلک اسکوائر پر کشمیری نوجوان برہان وانی کی شہادت کے بعد بھارتی افواج کی جہاریت مظالم اور پرتشدد واقعات کی حالیہ لہر جس میں 80 کشمیری شہید اور 2000 کے قریب شدید زخمی ہونے پر احتجاجی مظاہر کیا گیا جس میں شرکاء نے پلے کارڈ اٹھا کر مودی سرکار مردہ باد ،بھارتی قابضو کشمیر ہمارا چھوڑ دو ،انڈین ڈیموکریسی مردہ باد ،بھارت کے خلاف زبردست نعرے بازی کی گئی اس موقعہ پر کشمیری رہنماء عمران رشید چوہدری نے مظاہرین و میڈیا نماہندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے اندر صورت احوال گھمبیر حد تک پہچ چکی ہے کشمیری نوجوان برہان وانی نے انپا خون کا نظرانہ دے کر تحریک آزادی کشمیری میں ایک نئی روح پھونک دی ہے بھارتی افواج کی طرف سے جو شروں والی بندوقیں استعمال کی جاری ہیں اس کا نشانہ کشمیریوں کے سینے اور سر پر گولیاں برسائی جا رہی ہیں جس سے بے شمار کشمیری ماؤں بہنوں بچوں آنکھوں کی بینائی چلی گئی ہے ہسپتالوں پر بھی حملے کیے جا رہے ہیں اور بھارتی احکام محصولاتی نظام ٹیلی کیمونیکیشن انٹر نیٹ کی سروس معطل کر کے بھارتی افواج کے طرف سے کشمیری عوام پر ظلم جبر اور تشدد کو دنیا عالم کے سامنے پردہ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے کشمیریوں کو جتنا دبانے کی کوشش کر رہے ہیں کشمیریوں کے حوصلے اتنے بلند ہو رہے ہیں کشمیر جو پچھلے ستر 70سالوں سے اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں سلام پیش کرتے ہیں ان کشمیریوں کو اور ہم ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ہم ہر فورم پر مسلہ کشمیر کو اٹھائیں گئے ان کی آواز بنیں گئے اور بھارت کو لکار کر یہ کہتے ہیں کہ کشمیری جو پچھلے کئی سالوں سے امن کی بات کر رہے ہیں ہمیں بندوق اٹھانے پر مجبور نہ کیا جائے اگر کشمیریوں نے بندوق اٹھا لی تو نہ بھارت رہے گا نہ اس کے باسی نہ چڑیا چہکے گئی نہ مندروں میں گھنٹیا بجیں گئیں اور نہ پھتر کے بھگوان کی پوجا ہو گئی دیگر شرکا نے بھی بھارتی بی جے پی حکومت اور مودی سرکار سمیت بھارتی افواج کو للکار کر کہا کہ کشمییوں پر مظالم بند کیے جائیں بھارت کے مکرو چہرے کو میڈیا و یورپی عوام کے سامنے بے نقاب کیا اس میں تحریک آزادی کشمیر کے حریت رہنماء ثناءالّلہ نے ویلی کی تازہ صورت احوال سے آگاہ کیا کہ کیسے کرفیو لگا کر لوگوں پر گولیاں برسائی جارہی ہیں مظاہرین سے خطاب کرنے والے دیگر چوہدری زوالفقار احمد ،۔ یاسر قدیر ،۔ میاں زوالفقار جتالہ ،۔ عارف مصطوفائی ،۔ مبارک جدون ، قاری فاروق احمد فاروقی ، جاوید اقبال ملک قاسم منیر اعوان عاطف مجاھد، آصف جاوید ،علی ارشد ، نزیر احمد ، راجہ نعیم کلری ، ندیم نقشی ، ملک فیاض ،انوار الحق کاکا ، صفدر ہاشمی خواجہ حنیف رٹوی ، راجہ عابد ، اویس ہاشمی، چوہدری خلیل احمد ،صحابزاہ علی ، سمیت پاکستانی و کشمیری کمیونٹی سمیت سیاسی و سماجی تنظیموں کے کارکنوں ورکروں سمیت کثیر تعداد میں شرکت کی مقبوضہ کشمیر کی سوا کڑور عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ کیا آزادی کی اس تحریک کو پورے یورپ کے اندر مزید تیزی لانے پر اتفاق کیا