اسلام آباد(یس نیوز)انصاف یوتھ ونگ کا ہنگامی اجلاس صدر علی بخاری کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا جس میں تحلیل کی گئی تنظیم کو بحال کرنےکا مطالبہ کیا گیا ہے۔اجلاس کی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ 10ستمبر کا تنظیمیں تحلیل کرنےکا نوٹس غیر آئینی ہے ، مرکز اور صوبوں کی سطح پر یوتھ ونگ کو تحلیل کرنےکا فیصلہ قبول نہیں