ُپنجاب میں دہشتگردوں کے صفائے کیلئے بلاول بھٹو نیشنل ایکشن پلان شروع کروائیں گے
پیرس (ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابقہ نائب صدر ظہیر ستی نے یس اردو سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پنجاب میں نافذ العمل نہیں ہو سکا جو کہ وزیر داخلہ اور حکومت پنجاب کی بد دیانتی کی علامت ہے۔ نگ لیگ کے دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو بھاگنے کی جگہ نہیں ملنی چاہیے۔