پیرس(ایس ایم حسنین) ظہیر ستی ،سابق صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کارساز ریلی نے کارکنوں میں بجلیاں بھر دی ہیں۔ لگتا تھا ذوالفقار علی بھٹو کا دور لوٹ کے آگیا ہو۔ منتخب ہوکر اورآنے والادورپیپلز پارٹی کاہوگااورانشاءاللہ پاکستان کے اقتدار کا ہما بھٹوز کے کاندھے پر ہوگا۔