پیرس(عمیر بیگ)عمران خان نے خود کو عوام کے سامنے احتساب کے لئے پیش کر دیا ،اربوں ڈالرز کے اثاثے ہونے کے باوجود شریف فیملی صرف چند ہزار روپے ٹیکس ادا کرتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی نائبصدر زاہد ہاشمی نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمران دولت کے لالچ میں انسانیت کو بھول گئے ہیں ، انہیں ازخود مستعفی ہو جانا چاہئے۔