پیرس(عمیر بیگ)پاناما لیکس نے حکمران خاندان کی اخلاقی و سیاسی ساکھ ختم کر دی ، پاناما لیکس نے حکمران خاندان کی اخلاقی و سیاسی ساکھ ختم کر دی ، گو نواز گو قومی نعرہ بن چکا ،کرپشن کے خاتمے کیلئے بھی ضرب عضب کی ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر زاہد ہاشمی نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ چھوٹو گینگ کے ہاتھوں پولیس اہلکاروں کا یرغمال بننا پنجاب حکومت کی نااہلی ہے