پیرس(نمائندہ خصوصی)مقبوضہ کشمیر میں جا ری بھا رتی جا رحیت پر حکو مت پاکستان کا فوری ایکشن نہ لینا لمحہ فکریہ ہے۔بھا رتی فوج نے معصو م کشمیریو ں پر جو ظلم کے پہا ڑ تو ڑے ہیں اس پر حکو مت کی جا نب سے بھرپو ر جواب آنا چا ہیے تھا جو نہیں آیا۔ بھا رتی فو ج نہتے کشمیریو ں پر ظلم کرکے اپنی دلیری کا ثبو ت دے رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار زاہد ہاشمی مرکزی نائب صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام آزادی کا فیصلہ کر چکے ،فو ج اور بندو قو ں کا مقا بلہ حو صلے اور ہمت سے کر رہے ہیں۔اپنے حقو ق کی خا طر بزرگ اور بچے فو جیو ں کے سا منے دیوار بن کر آچکے ہیں۔انہو ں نے کہا تحریک انصا ف کشمیر میں جا ری بر بر یت کی بھر پور ر مذمت کرتی ہے اور عالمی برادری سے مطا لبہ کرتی ہے کہ جا رحیت کو فو ری طو ر پر رو کا جا ئے