پیرس (عمیر بیگ) تحریک انصاف سب سے بڑی عوامی قوت بن چکی ہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انساف آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر زاہد ہاشمی نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر ومہاجرین کے حلقوں سے کامیابی حاصل کر کے پی ٹی آئی حکومت بنائے گی ،تمام کارکنان متحد ہو ہیںیوتھ ونگ کے نوجوان میرا اثاثہ ہیں وہ جماعت کی مضبوطی کے لئے آگے بڑھ کر کام کریں آنے والا دور ان کا ہی ہوگا۔