تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کے صدر زاہد ہا شمی نے حاجی محمد اسلم چوہدری کے چاچا زاد بھائی چوہدری مختار احمد کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہا ر کرتے ہوئے کہہ کہ االلہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
Zahid Hashmi