سیف سٹی پراجیکٹ پر اربوں کھربوں کے اشتہار دینے والے بتائیں اسمبلی محفوظ نہیں تو کس بات کا سیف سٹی بنایا گیا ہے، زاہد ہاشمی
سانحہ لاہور وطن کے غداروں کی سازش ہے اللہ تعالیٰ شہداءکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔اور میرے ملک کو دشمنوں سے محفوظ رکھیں۔دہشتگرد ہمارے جذبے کو مات نہیں دے سکتے،جہاں تک حکومت کا تعلق ہے امید ہے اس بار بھی دہشتگردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا اور دہشت گردی کی بالکل اجازت نہیں دی جائے گی۔