پیرس (عمیر بیگ)پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ نظریاتی اور اصولی بنیادوں پر سیاست کی ہے ،سیاست میں کسی کو انتقام کا نشانہ نہیں بنایا ،ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان نے یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ ہم نے برادری ازم اور تعصبات کی لعنت کو ختم کیا ہے آزادکشمیرمیں انتخابات مقررہ وقت پرہونگے ، حکومت آزادانہ و منصفانہ بنانے کے لئے تمام اقدامات کرے گی۔ ،بیساکھیوں کے سہارے اقتدار میں آنے والوں کی تمام حسرتیں دم توڑ جائیں گی