پیرس(عمیر بیگ)حکومت نے پاناما لیکس کے معاملے کو الجھاکر اپنی ساکھ خراب کرلی اور دباؤ میں اضافے سے یہ نظر آرہا ہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ نوازشریف فرار کا محفوظ راستہ ڈھونڈ رہے ہیں لیکن عوام انہیں ملک سے باہر نہیں جانے دینگے۔