counter easy hit

وزیر اعظم کا احتساب قومی مطالبہ ہے،زاہد اقبال خان

 Zahid Iqbal Khan

Zahid Iqbal Khan

پیرس(نمائندخصوصی) وزیراعظم اوران کے اہلخانہ سے کڑااحتساب شروع کر کے ملک سے کرپشن کا خاتمہکرنا وقت کا تقاضا ہے ،پیپلزپارٹی پا نا مہ لیکس کے معاملے پر ا پوزیشن جماعتوں کی مشاورت سے تمام فیصلے کر ے گی۔ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ حکو مت احتسا ب سے را ہ فرار اختیا ر کر نے کیلئے ٹی او آر ز پر معا ملا ت الجھا رہی ہے لیکن کرپٹ لیگی قیا د ت ا ب کسی صورت بھی احتساب سے نہیں بچ سکے گی کیونکہ و ز یر اعظم اور ا ن کے اہلخانہ کا احتسا ب پو ر ی قو م کا مطالبہ ہے۔