counter easy hit

مسائل باتوں سے حل نہیں ہو نگے، زاہد اقبال خان

Zahid Iqbal Khan

Zahid Iqbal Khan

پیرس(نمائندہ خصوصی) ملک دہشتگردی، بدامنی، لاقانونیت کے بھنور میں پھنسا ہوا ہے اور حکمران ٹولہ سب اچھا کی رٹ لگائے ہوئے ہے۔ ان خیالات کا اظہار زاہد اقبال خان صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ ملکی مسائل حل کرنے کیلئے صرف باتوں سے کام نہیں چلے گا اس کیلئے عملی اقدامات کرنا ہونگے۔