پیرس(نمائندہ خصوصی) وطن عزیز کا سب سے بڑا مسئلہ ہی پاناما لیکس کاہے ، کرپشن ،اقرباء پروری اور لا قانونیت نے ملک کی جڑیں کھوکھلی کر دی ہیں۔ عام آدمی کا جینا محال ہو چکا ہے۔ ان خیالات کا اظہار زاہد اقبال خان صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ جب تک حکمران اپنی اصلاح کر کے عوام کے حقیقی خادم نہیں بنیں گے ملک ترقی نہیں کر سکتا