counter easy hit

ممتاز سیاسی وسماجی راہنما عبدالقدیر کا یوم دفاع پروگرام کے کامیاب انعقاد پر ڈائریکٹر عمران یونس کو خراج تحسین

پیرس(علی اشفاق)  ممتاز سیاسی وسماجی راہنما عبدالقدیر کا یوم دفاع پروگرام کے کامیاب انعقاد پر ڈائریکٹر عمران یونس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انہوں نے پاکستانیوں کے جذبات کی بہترین ترجمانی کی۔