counter easy hit

پیرس، 8اگست 2017 ذائقہ ریسٹورنٹ میں جشن آزادی کا رنگ مایہ ناز گلوکار رفاقت علی خان سروں کا جادو جگائیں گے

پيرس ( علی اشفاق سے ) پاکستان کے ستر سالہ يوم آزادی کے حوالے سے پیرس کے نواحی شہر ویلئر لابیل میں ذائقہ ریسٹورنٹ میں رنگا رنگ جشن آزادی کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جس میں ملک کے مایہ ناز گلوکار استاد رفاقت علی خان اپنے سروں کے رنگ بکھیریں گے۔   ميوزک کنسرٹ مورخہ 8 اگست شام 8:30 بجے ذائقہ ريسٹورينٹ8 ایرابیلس ایونیو،  ویلئر لابیل 95400 میں ہوگا۔

Zaiqa Restaurant. Paris, opens its gates for 70s Jashan e Azadi , Pakistanرنگارنگ فیملی کنسرٹ میں میں پاکستان کے نامور گلوگار
رفاقت علی خا ن اپنے پورے کورس کے ہمراہ فن کا مظاہرہ کريں گے۔ اور پاکستان کے سب سے بڑے ميڈيا گروپ بول نيوز کے اينکر پرسن امير عباس اس  پروگرام میں خصوصی شرکت کريں گے۔ 
میوزک کنسرٹ میں پیرس بھر سے اوورسیز پاکستانی بھر پورشرکت کریں گے کے بکنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے اور پہلے مرحلے میں بڑی تعداد میں آزادی کے متوالوں نے ایڈوانس بکنگ کرا لی ۔ 

پیرس میں موجود ہم وطنوں کیلئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں جس کیلئے ٹکٹ انتہائی مناسب 20 یورز میں دستیاب ہیں اس کے علاوہ تفصیلات اورمزید معلومات کیلئے آرگنائزر عمران میمن سے رابطہ کیا جاسکتا ہےان کا رابطہ نمبر 0651539589 ہے 

Zaiqa Restaurant. Paris, opens its gates for 70s Jashan e Azadi , Pakistan

 

Zaiqa Restaurant. Paris, opens its gates for 70s Jashan e Azadi , Pakistan

Zaiqa Restaurant. Paris, opens its gates for 70s Jashan e Azadi , Pakistan

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website