سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )عوام کی بے لوث خدمت میری زندگی کا مشن و مطلوب ہے جب تک زندگی نے وفا کیاہلیان علاقہ کی خدمت کرتا رہوں گاان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے راہنما کونسلر ذکا محی الدین ڈار نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے مزید کہا کہ سیاستدان ہوں نہ کرسی میری کمزوری ہے علاقے کی ترقی و خوشحالی میرا خواب ہے جس کی تکمیل کے لیے اپنے قائد ایم پی اے ملک حنیف اعوان کی زیر قیادت اہلیان علاقہ کی خدمت کر رہے تھے اور قائد کے حکم سے بلدیاتی الیکشن میں حصہ لیا اور اہلیان علاقہکی دعاوں سے کامیاب ہو، ا آج جو کچھ بھی میں سمجھتا ہوں صرف ناصرف وارڈ 6 بلکہ سارا سرائے عالمگیر میرے گھر کی ماند ہے یہاں بسنے والے عوام کی خدمت مجھ پر فرض ہے انشا اللہ جہاں تک ممکن ہواعلاقے کی تعمیرو ترقی کے لیے کام کرتا رہوں گا۔