counter easy hit

انشاللہ میاں برادران کی زیر قیادت پاکستان کے عوام کو ان کی منزل مل کر رہے گی،ذکا محی الدین ڈار

, Zaka Mohiuddin Dar

, Zaka Mohiuddin Dar

سرائے عالمگیر(حارث اقبال راٹھور)جنرل کونسلر وارڈ 6ذکا محی الدین ڈار نے میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ پاکستان اور عوام کی ترقی کے لیے کام کیا آج بھی ن لیگ کی کامیاب پالیسیوں کی بدولت پاکستان ترقی کی منزلیں طے کرتے ہوئے دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہونے کو ہے مگر مخالفین کو پاکستان کی ترقی سے غرض نہیں بلکہ اقتدار پرستوں کوذاتی نمودونمائش کی ضرورت ہیجس کی وجہ سے آئے روزملک میں انتشار پھیلانے کی ناکام کوششیں کرتے ہیں مگر مخالفین یاد رکھیں ان کی منفی کاردردگی عوام دیکھ رہے ہیں انشاللہ میاں برادران کی زیر قیادت پاکستان کے عوام کو ان کی منزل مل کر رہے گی اور مخالفین ہاتھ ملتے رہ جائیں گے ۔