counter easy hit

حکومت کسانوں کا معاشی قتل کر رہی ہے : سید ظریف شاہ

 Zarif King

Zarif King

پیرس(عمیر بیگ)حکومت نئے ٹیکس لگانے اور پٹر ولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے سے باز رہے ،غر یب پہلے ہی مہنگائی کے ہاتھوں تنگ آکر خودکشیاں کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما سیفد ظریف شاہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت کسانوں کا معاشی قتل کر رہی ہے ،حکمرانوں کی ایسی پالیسیاں ملک کیلئے تباہ کن ثابت ہو رہی ہیں