چین کے چڑیا گھر میں زبیرا نے جانوروں کی دیکھ بھال کرنے والے ملازم پر اچانک حملہ کر دیا۔خوش قسمتی سے ملازم کی جان بچ گئی۔
Zebra attack on employeein zoo of China
زیبرا نے پہلے ملازم کے ہاتھ پر کاٹا اور پھر اسکا ہاتھ منہ میں دبا کر اسے گھسیٹتا ہوا دور لے گیا۔ موقع پر موجود کچھ افراد نے اپنے ساتھی کی جان بچائی۔ واضح رہے کہ چند روز پہلےچین ہی کے ایک چڑیا گھر میں چیتے کے حملے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا تھا۔