counter easy hit

حکومت امداد کے بہانے اپنا ووٹ بنک بڑھانا چاہ رہی ہے جس میں اسے شدید ناکامی کا سامنا کرنا پڑیگا، ذیشان احمد کیانی

حکومت امداد کے بہانے اپنا ووٹ بنک بڑھانا چاہ رہی ہے جس میں اسے شدید ناکامی کا سامنا کرنا پڑیگا، ذیشان احمد کیانی

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے نائب صدر ذیشان احمد کیانی نے کہا ہے کہ حکومت امداد دینے کے بہانے اپنے ووٹ بنک بڑھانے کیلئے کوشاں ہے جبکہ پنجاب کی عوام کے دلوں سے شہباز شریف کو نکالنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔ لاڈلے سلیکٹڈ کے پیچھے سے جب ہاتھ اٹھا لیا جائےگا تو اسے عوام کے جذبات کا مقابلہ کرنا پڑیگا اور مینڈیٹ چوری کی سزا بھگتنی ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ کرونا وبا کے مخدوش ترین حالات میں حکومت عوام کو ووٹ بنک کے چکر میں تنگ کررہی ہے جوکہ انتہائی نامناسب ہے ۔ وزیراعظم پاکستان اپنے لائحہ عمل پر غور کریں ورنہ انھیں تاریخ کبھی معاف نہیں کریگی۔

 

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website