اسلام آباد(ایس ایم حسنین) 10 دن کے وقفے کے بعد خاندان سمیت اسلام آباد واپس آگیا ہوں، کیا چند سیاستدان اپنے صریح جھوٹ کو تسلیم کرینگے یا اپنے قابلِ احترام پیشے کو پامال کرتے رہینگے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے اپنی غیر موجودگی میں افواہیں پھیلانے والوں کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ چند افراد جن کی مایوسی عیاں ہوگئی ہے میں خاندان کے ساتھ 10 دن چھٹیاں گزارنے کے بعد اسلام آباد پہنچ چکا ہوں۔ اب جو لوگ قومی ٹیلی ویژن پر بیٹھ کرمیرے فرار کی جھوٹی خبروں کو ہوا دے رہے تھے وہ اپنے ننگے جھوٹ تسلیم کرینگے یا خود کو اور اپنے مقدس شعبے کو بے معنی کرتے
To the disappointment of a few, back in Islamabad after a 10 day break with family.
Now those who sat on on national TV spreading fake news that I’ve absconded, are they going to admit their blatant lies ? Or will they keep demeaning themselves & their respectful profession?