counter easy hit

پانامہ لیکس اور تلاشی کے بعد شریفوں کی پھرتیوں سے ان کے چہرے اور بیہانک ہوچکے ہیں جبکہ آصف زرداری ان کے سامنے معصوم نظر آنے لگے ہیں، ذوالفقار احمد نگیال

پانامہ لیکس اور تلاشی کے بعد شریفوں کی پھرتیوں سے ان کے چہرے اور بیہانک ہوچکے ہیں جبکہ آصف زرداری ان کے سامنے معصوم نظر آنے لگے ہیzulifqar-ahmed-nagialں، ذوالفقار احمد نگیال

پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان تحریک انصاف فرانس (آزاد کشمیر) کے سینئر نائب صدر ذوالفقارنگیال نے حالات حاضرہ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانامہ سکینڈل نے شریفوں کے اصل چہرے کو بے نقاب کردیا ہے ایسا معلوم ہو رہا ہے کہ جیسے پاکستان کے سب سے بڑے چور شریف ہی ہیں، جس طرح پورے ملک میں تھرتھلی ہے اور وزیروں کی فوج ظفر موج ان کو بچانے میں لگی ہے اس سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ دال میں کچھ کالا ہے وہ دن دور نہیں جب یہ سب لوگ قانون کے حصار میں ہونگے اور اپنے کیے کی سزا بھگتیں گے۔

zulifqar-ahmed-nagial

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website