counter easy hit

بھٹو کے ایٹمی پروگرام کے بعدبھارت صرف چھیڑ چھاڑ کے قابل ہے ، خان زاہد

khan-zahid-ex-president-ppp-france

khan-zahid-ex-president-ppp-france

پیرس(یس اردو نیوز)ذوالفقار علی بھٹو نے بروقت ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھ کر بھارت کو جنگ کے قابل نہیں چھوڑااسکے بعد سے آج تک بھارت صرف کنٹرول لائن پر چھیڑ چھاڑ ہی کرتا آرہا ہے ۔آصف علی زرداری وطن دشمنوں کےخلاف قومی و سیاسی مفاہمت کی علامت ہیں ۔سابق صدر اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے سیاسی جماعتوں کے اتحاد کو مثالی انداز میں چلا کر ایک اعلیٰ مثال قائم کی ہے وہ بلا شبہ پاکستانی سیاست خصوصاً مفاہتمی سیاست کے چیمپئن ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website