counter easy hit

رویت ہلال نے رجب اور ذیعقد کی تاریخیں غلط بتائیں۔۔۔!!! پاکستان میں پہلی رمضان المبارک کس تاریخ کو ہوگی؟ حکومت کی جانب سے اعلان کر دیا گیا ۔۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) 25 اپریل کو پہلا روزہ ہو گا، رمضان المبارک کا چاند24 اپریل کو دیکھا جا سکے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 24 اپریل کو رمضان المبارک کا چاند دیکھا جا سکے گا

اٹارنی جنرل خالد جاوید تو آتے ہی چھا گئے۔۔۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان کی کس بات پر عمل کرنے کا اعلان کر دیا؟ حیران کن انکشاف

جبکہ 25 اپریل کو پہلا روزہ ہوگا۔ فواد چودھری کا کہنا ہے رویت حلال کمیٹی نے ذیعقد اور رجب کی تاریخ غلط دی ہے۔انہوں نے مزید کا کہ اس حوالے سے 5 مارچ کو پارلیمان کی مذہبی امور کی کمیٹیوں کو بریفینگ دیں گے۔ ماضی میں پاکستان میں دو عیدین منائے جانے کے حوالے سے کہنا تھا کہ عید اور اسلامی تہوار تقسیم کا نہیں بلکہ اتحاد کا باعث بنتے ہیں۔

پاکستانی سیاست کی ساری ٹاپ لیڈرشپ نیب کی گرفت میں ۔۔۔۔ بہت جلد ملک میں کیا ہونے والا ہے؟ کامران خان نے پیشگوئی کر دی

واضح رہے اس سے قبل کہا جا رہا تھا کہ رمضان المبارک کے آغاز میں کم وقت رہ گیا، پاکستان میں رمضان کے مقدس ماہ کا چاند 23 یا 24 اپریل کو نظر آنے کا امکان، جبکہ عید الفطر 24 یا 25 مئی کو ہو سکتی ہے۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں رمضان المبارک کے آغاز میں کم ہی وقت رہ گیا ہے۔ رمضان المبارک دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے سب سے مقدس ترین مہینہ ہے اور اہل ایمان ہر سال اس ماہ کی آمد کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔ ملک میں رجب المرجب کا آغاز 2 روز بعد یعنی 26 فروری بروز بدھ کو ہو را۔جس کے بعد رواں برس رمضان المبارک کے مقدس ماہ کے آغاز میں تقریباً 2 ماہ کا وقت باقی رہ گیا ہے۔ لوگوں ماہ مبارک کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں اور جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ رمضان کے ماہ کا آغاز کس تاریخ سے ہوگا۔ تاہم اب فواد چودھری نے رمضان کی تاریخ کا اعلان کردیا تھا اور بتایا ہے کہ 25 اپریل کو پہلا روزہ ہوگا۔

MOON, SIGHTING, COMMITTEE, WRONG, TO, DECLARE, RAJAB, AND, ZIQAAD, DATES, SAYS, FAWAD CHAUDHRY

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website